"درود پاک کی فضیلت"


حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا فرمان ہے:
 جو مجھ پر ایک دن میں ایک ہزار بار درود پاک پڑھے گا تو اس وقت تک نہیں مرے گا جب تک جنت میں اپنا مقام نہ دیکھ لے.

Comments